فریاد سکینہ س
ہائے بی بی سکینہ
یہ وہ بی بی ہے جس کے بابا کو مقتل میں بے دردی سے شہید کیا گیا، چچا غازی کو بی جدا کیا گیا اور ننھے علی اصغر کو تک بے دردی سے شہید کیا گیا ۔۔۔۔ کربلا میں جب سب شہید ہوگئے تو یہ ننھی بابا کی لاڈلی سکینہ کو اپنے بابا کے لاشے پر بھی رونے نہ دیا طمانچے مارے گئے اور قیدی بنا کر اسیران کے ساتھ شام و کوفہ کے بازاروں اور درباروں میں پھرایے گئے
اس قدر ظلم ہوئے بی بی ہر موڑ پہ یہ فریاد کرتی رہیں کہ میں اپنے بابا کی لاڈلی اور چھوٹی زہرا س ہوں مجھے بابا کے سینے پہ سونے کی عادی ہے مجھے پردیس میں نہ ستاو
Noha: اپنے بابا کی لاڈلی (سکینہ)
Kalam: Jinab Toqeer Kamliya
Composed: Jinab Waheed kamaliya
Intro Poetry: Jinab Shams Jaffary
Audio: RWDS Karachi
Video: BDS Skardu
Chorus: Mir Basharat, Abbas Karbalayi&Syed Jan Ali Shah
S.Thankx: Rizvi Brotherx,Mir Basharat Bltstani&Shine Studio.
/ @syedjaanrizvi72
Only On My Y.T Official Channel
Syed Jaan Ali Shah Rizvi
Dasta E Aale Aba Agaipa Shigar