Grow your YouTube channel like a PRO with a free tool
Get Free YouTube Subscribers, Views and Likes

Azan k 30 Andaz

Follow
Akhtar Majaz Official

میانوالی کے موٹر میکینک کاشف قیس 30 انداز میں آذان دے سکتے ہیں ۔ کاشف قیس کی آذان سن کر روح معطر ہوجاتی ہے ۔ کاشف قیس بچپن سے آذان دے رہے ہیں ۔ میانوالی کے موٹر میکینک کی خوبصورت آواز میں آذان دل اور روح کو معطر کر دیتی ہے ۔ کاشف قیس دکان پر آ کر وضو کرتے ہیں اور سارا دن آذان پڑھتے رہتے ہیں ۔ کاشف قیس نے بتایا کہ بچپن میں انکے دادا انکے کان میں آذان کے الفاظ پڑھتے تھے اور وہ سپیکر میں آذان دیتے تھے۔

posted by mrsbraceyoe