Free views, likes and subscribers at YouTube. Now!
Get Free YouTube Subscribers, Views and Likes

Ikram Arfi Shayari Urdu

Follow
ادب کاریاں

Ikram Arfi Shayari Urdu
پھیلی ہیں دور تک باہیں درخت کی
جانیں بہار ہیں شاخیں درخت کی

پھیلی ہے دور تک باہیں درخت کی
دریا قریب تھا پہلو میں دشت کے

اکھڑی ہیں جس جگہ سانسیں درخت کی
کانٹوں کی باڑ سے دامن الجھ گیا

آنکھیں بھگو گئیں یادیں درخت کی
کانٹوں کی باڑ سے دامن الجھ گیا

آنکھیں بھگو گئیں یادیں درخت کی
صورت عجیب ہے خاکم پرست کی

دل ہے زمین کا آنکھیں درخت کی
سب کچھ لٹا دیا اکرام شاخ پر

Ikram Arfi Shayari Urdu
دن ہیں درخت کے راتیں درخت کی
دور دور تلک بے وفائی ہے دور دور تلک

یہ دہائی ہے دور دور تلک دیکھ کر تم کو اور کیا دیکھوں دل ربائی
دور دور تلک زندگی پیار کرنے والوں کو کھینچ لائی ہے

پہلے پہلے خدا اکیلا تھا اب خدائی ہے دور دور
دوردور تلک اب تو کائی ہے
پارسا کوئی کوئی ہے اکرام پارسائی ہے دور دور تلک


شاید اچھا مگر پرایا ہے یہ میرے باغ کی مقس کا نہیں
حوصلہ کس کو ہے رسائی کا
مسئلہ صرف دسترس کا نہیں
Ikram Arfi Shayari Urdu

#adabkaarian #urdupoetry #AMAproduction #bestshayari #bestpoetry #poetryinurdu #shayariinurdu #shayarivideo #bestpoetry2022 #bestshayari2022 #latestpoetry2022
#syedalishah #urdushayari #urduadab #latestpoetry2022 #adab #newshayarivideo #newpoetry #newshayari2022 #ikramarfi #Ikram #IkramArfiPoetry #ArfiPoetry #ArfiShayari
#IkramArfiShayari

posted by mahashumu82