Molana Mufti Taqi Usmani sahib (خشیّت الہی) Khashiyat e Ilahi
Follow
اس بیان میں حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب نے بتایا ہے کہ رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے ہم کو دعاؤں کے ذریعے تعلیم فرمائ ہے کہ خشیّت کس قدر مانگی جائے ۔ اور اس دعا میں کون سے اصلاح کے پہلو ہیں۔