15 YouTube views, likes subscribers in 10 minutes. Free!
Get Free YouTube Subscribers, Views and Likes

Surah Rahman Full (سورةالرحمن)Beautiful Voice By Qari Abdul Basit || A Rehman

Follow
A Rehman

#ARehman #Surah #viral

Surah Rahman Full (سورةالرحمن)Beautiful Voice By Qari Abdul Basit || A Rehman


کسی بھی بیماری کے لیے اپ سورہٴ الرحمن سن سکتے ہیں.
طریقہ یہ ہے.
١ ایک گلاس پانی کا اپنے پاسس رکھ لیں
٢ اپنی آنکھوں کو بند کریں
٣ اپنے آپ کو الله کے سامنے تصور کریں
٤ یہ سورہٴ الرحمن سنیں
٥ جب سورہٴ پوری ہو جائے تو آنکھیں کھول لیں
٦ آدھا گلاس پانی کا پی لیں
٧ پھر آنکھیں بند کر لیں
٨ اپنے دل میں تین بارالله کہیں
٩ پھر آنکھیں کھول لیں اب جو باقی پانی ہے اس کو تین گھونٹ میں پی لیں
یہ عمل دن میں ٣ بار کریں اور سات دن تک کریں اگر آپ کو کوئی بیماری نہیں ہے تو پھر بھی اک بار کر لیں بیماری آپ سے دور رہے گھی انشا الله
#trending #qari #basit #surah #rehman #alrehman #arehman

posted by papizgat1z