TOP 100 MCQS URDU
urdu mcqs for ppsc, urdu mcqs for nts, ppsc past papers
#ppscPastPapers
#urduMCQSforNTS
#urduMCQSforPPSC
urdu mcqs with answers
1بابائے اردو کس شخصیت کو کہا جاتا ہے؟
2ان میں سے کو نسالفظ صحیح ہے؟
3 ڈرامہ اندھیرا اجالا کس ادیب کا ہے؟
4دھان پان ہونا محاورہ ہے۔اس کے معنی کیا ہیں؟
5علامہ اقبال کی وہ کو نسی تصنیف ہے جو آدھی اردوزبان میں ہے اور آدھی فارسی زبان میں ہے؟
6بسم اللہ کے گنبد میں ہونا اس محاورہ کے کیامعنی ہے؟
7اردو ادب میں کس شخصیت نے بچوں کے لیے خصو صاً سب سے زیادہ لکھا ؟
8دامن تر ہونا محاورہ ہے ۔اس کا مفہوم کیا ہے ؟
9ماہنامہ مخزن کہاں سےجاری ہوا؟
10قصیدےکے زیادہ سے زیادہ اشعار کی حد کتنی بتائی گئی ہے ؟
11بیت الغزل کسے کہتے ہیں؟
12یہ شعرکس شاعر کا ہے ؟ خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا
13 دبیر الملک اسد اللہ خان کا کو نسا اسم تھا؟
17قومی ترانہ پہلی مر تبہ ریڈ یو پر کب نشر ہوا؟
18بابا ئے صحافت کن کو کہتے ہیں جن کے نام پر لاہورکی ایک سڑک بھی ہے؟
19جس حمد یہ نظم میں خدا سے کوئی دعایا التجا کی گئی ہو اسے کیا کہتے ہیں؟
20اقبال کے اس شعر میں رشی سے کون مراد ہے؟
رشی کے فاقوں سے ٹوٹا نہ بر ہمن کا طلسم عصا نہ ہو تو کلیمی ہے کار بے بنیاد
21دعوت سمرقندی کے کیا معنی ہیں؟
22مسجد ٹھنڈی کرنا سے کیا مراد ہے؟
23جون پورکا قاضی اس سے کیا مراد ہے ؟
24دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یارب کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا
یہ علامہ اقبال کی کس نظم کا شعر ہے؟
25دعوت شیراز کس کو کہا جاتا ہے ؟
26اردو کا پہلا شاعر کس کو مانا جاتا ہے ؟
27اردو غز ل کا باوا آدم کس کو کہتےہیں؟
28بہادر شاہ نے کس شاعر کو خاقانی ہند کا لقب دیا؟
29وہ کو نسے دو شعراء ہیں جو اپنا تخلص استعمال نہیں کرتے ؟
30مصور غم کسے کہتے ہیں ؟
31منظوم ڈ رامہ کیا کہلاتا ہے؟
32بوڑ ھا طوطا سے کیا مراد ہے ؟
33چاہ ز نخداں کا کیا مطلب ہے؟
34فلاحت کسے کہتے ہیں؟
35اردوادب میں قطعہ سے مراد کیا ہے؟
36نمازی کاٹکا کی تر کیب کا کیا مفہوم ہے؟
37اردو کا پہلاڈراما نگار کس کومانا جاتاہے ؟
40ریشہ خطمی سے کیا مراد ہے؟
42شاعرانہ تعلیٰ سے کیا مراد ہے ؟
43آنکھیں سفید ہونا محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے ؟
44فاختہ اڑانا کا مفہوم کیا ہے ؟
45رجائیت ادبی اصطلا ح ہے اس کامفہوم کیا ہے ؟
46مہر نیمر وز مر زاغا لب کی تصنیف ہے ۔ا 47ممارست سے کیا مراد ہے؟
48بابائے صحافت کس ادیب کو کہتے ہیں؟
48بابائے صحافت کس ادیب کو کہتے ہیں؟
49بانگ درا کی پہلی نظم کون سی ہے ؟
50الفاروق کس کی تصنیف ہے؟
51شکوہ اور جواب شکوہ علامہ اقبال کی کس کتاب میں شامل ہیں؟
52ترقی پسند تحریک نے شاعری کی کس صنف کو سب سے زیادہ پروان چڑھایا؟
53پطرس بخاری کا اصل نام کیا ہے؟
54ابن انشاء کا اصل نام کیا ہے؟
56اصغری اور اکبری کے مشہور کردار کس کے تخلیق کردہ ہیں؟
57چچا چھکن کا کردار کس کی تخلیق ہے؟
58مولانا حسرت موہانی نے کون سا رسالہ جاری کیاتھا؟
59رسالہ فنون کے مدیر کا کیا نام ہے؟